vosa.tv
Voice of South Asia!

اب پیٹرول 331روپے 38پیسے کا ملے گا۔۔۔۔

0

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
یاد رہے کہ ہر ماہ پیٹرول اور ڈیذل میں 2دفہ اضافہ ہورا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.